شیخوپورہ،ڈاکوؤں نے پارلر سے تیار ہوکر نکلنے والی دلہن کولوٹ لیا
شیخوپورہ ( 92 نیوز ) شیخوپورہ میں ڈاکوؤں نے پارلر سے تیار ہوکر نکلنے والی دلہن کو لوٹ لیا ۔
ڈاکو زیورات اور دلہن کی ساتھی خاتون کا پرس چھین کر فرار ہو گئے ۔
واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج 92 نیوز نے حاصل کر لی ۔