شہباز شریف براستہ دوحہ لندن کے لئے روانہ ہو گئے
لاہور ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف لاہور ائیرپورٹ سے براستہ دوحہ لندن کے لئے روانہ ہوگئے ۔
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی نجی ائیر لائن کی پرواز سے لندن کے لئے روانہ ہوئے ۔
شہباز شریف لندن میں اپنی نومولود پوتی اور پوتے سے ملاقات کریں گے ، وہ اپنا چیک اپ بھی کرائیں گے ۔