شمالی وزیر ستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ،4افراد ہلاک June 1, 2015 Edit Delete شمالی وزیر ستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ،4افراد ہلاک شوال(92نیوز)شمالی وزیر ستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ میں چار افراد ہلاک ہوگئے ۔ ڈرون حملہ پک اپ گاڑی پر کیا گیا ۔ پاکستان گلگت بلتستان / فاٹا بریکنگ نیوز اہم ترین