Friday, September 20, 2024

ششانک منوہر کی پاکستانی ٹیم کو فول پروف سکیورٹی دینے کی یقین دہانی

ششانک منوہر کی پاکستانی ٹیم کو فول پروف سکیورٹی دینے کی یقین دہانی
March 1, 2016
ممبئی(سپورٹس ڈیسک)ششانک منوہر نے پاکستانی ٹیم کو فول پروف سکیورٹی دینے کی یقین دہانی کرائی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ششانک منوہر نے ورلڈ ٹی ٹوینٹی کے دوران پاکستانی ٹیم کو فول پروف سکیورٹی دینے کی یقین دہانی  کرادی ہے ۔ شہریار خان کا کہنا ہے پاکستان اور بھارت کا میچ شیڈول کے مطابق ہو گا کلکتہ،موہالی اور دھرم شالہ میں   معمول سے زیادہ سکیورٹی انتظامات کیے جائیں گے۔