شریف فیملی کیخلاف ریفرنس تیار کرنے کیلئے نیب کی انویسٹی گیشن کو ہدایات
اسلام آباد(92نیوز)شریف فیملی کے خلاف ریفرنس تیار کرنے کیلئے نیب کی انویسٹی گیشن کو ہدایات جاری۔ چیئرمین نیب کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ۔ شریف فیملی کے خلاف تیار کردہ ریفرنسز کا جائزہ تین دیگر کیسز کی تحقیقات کی اجازت دے دی گئی ۔ شیلادیہ ایسوسی ایٹ، گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے افسروں کی کرپشن اور ایم ایس پاک کام کے خلاف کیسز شامل ہیں ۔