سی پی ایل : براوو کا گانا ،کرس گیل اور ڈینی موریسن کا ڈانس
لاہور(ویب ڈیسک)براوو گانا گائیں اور کرس گیل ڈانس نہ کریں ایسا ہوہی نہیں سکتا۔ کیربیئن پریمیئر لیگ کےدوران پوسٹ میچ سرمنی میں کرس گیل براوو اور کمنٹیٹر ڈینی موری سن اکٹھے ہوگئے ۔ براوو گنگنائے جس پر گیل اور ڈینی موری سن نے خوب رقص کیا ۔