سی سی پی او کوئٹہ تبدیل،وزیراعلیٰ نے نوٹیفکیشن پردستخط کردیئے
کوئٹہ (92نیوز)سی سی پی او کوئٹہ چودھری منظور سرور کے تبادلے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں جبکہ وزیراعلیٰ نے نوٹی فکیشن پر دستخط بھی کردیئے ہیں ۔ ثنا اللہ زہری کہتے ہیں سانحہ کوئٹہ کے باوجود یومِ آزادی کی تقریبات ملتوی نہیں ہوں گی صرف چودہ اگست کی رات کا میوزیکل شو منسوخ کیا گیا ہے ۔