سیالکوٹ :ڈسٹرکٹ جیل میں6 افرادکےقاتل 2مجرموں کوپھانسی د ے دی گئی
سیالکوٹ(92نیوز)دو اور قاتل اپنے انجام کو پہنچ گئےڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ میں چھ افرادکےقاتل دومجرموں کوپھانسی د ے دی گئی۔
مجرم طاہراورناصرنےچودہ سال قبل چھ افرادکوقتل کیاتھا۔