سچ اجاگر کرنے پر ایس ایچ او نے اندھیر نگری کے میزبان کےخلاف مقدمہ کرادیا
اوکاڑہ(92نیوز)قانون کےرکھوالےنے ہی قانون کی دھجیاں اڑادیں، اوکاڑہ میں ایس ایچ اومہراسماعیل ڈاکوؤں کارکھوالابن گیا۔
نائنٹی ٹو نیوزنے عوام کی آواز بن کرمعاملہ اٹھایاتوایس ایچ او بیلہ نورے کی دیدہ دلیری پراترآیا۔ سچ اجاگر کرنے پر’’اندھیرنگری’’کےمیزبان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔