سپریم کورٹ نے چیئرمین شیخ زید اسپتال کی مدت ملازمت میں مزید توسیع دے روکدیا
اسلام آباد ( 92 نیوز ) شیخ زید اسپتال کے سربراہ کی تقرری پر ازخودنوٹس کی سماعت ہوئی ، سپریم کورٹ نے چیئرمین کی مدت ملازمت میں مزید توسیع سے روک دیا ۔
چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ پنجاب حکومت کو پورے صوبے میں اور کوئی شخص نہیں ملتا ۔ عدالت نے اسپتال کے سینئر ترین شخص کو چیئرمین کا چارج دینے کی ہدایت کردی ۔