سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو بی آرٹی منصوبہ کی تحقیقات سے روک دیا
اسلام آباد (92 نیوز) سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو بی آرٹی منصوبہ کی تحقیقات سے روک دیا ، عدالت نے بی آر ٹی منصوبے کی مجموعی لاگت اور تکمیل کی تفصیلات طلب کر لیں ۔
سپریم کورٹ کا استفسار کیا کہ بی آر ٹی منصوبے کی ابتدائی لاگت کتنی تھی؟، منصوبے کی تکمیل کی ابتدائی تاریخ کیا تھی آگاہ کیا جائے۔