سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا
اسلام آباد ( 92 نیوز) سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا، عدالت نے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی ۔
عدالت نے آرمی چیف ، وزیر اعظم اور صدر مملکت کو نوٹسز جاری کر دیے ۔