سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی آج سے پھر سماعت
اسلام آباد(92نیوز)سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی آج سے پھر سماعت۔ پانچ رکنی لارجر بینچ پندرہ دن بعد مقدمے کی سماعت دوبارہ شروع کرے گا ۔ وزیراعظم کے صاحبزادوں کے وکیل دلائل جاری رکھیں گے۔ واضح رہے کہ سماعت جسٹس عظمت سعید کی علالت کے باعث ملتوی ہوئی تھی۔