سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہورکی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی
لاہور (92نیوز) بھارتی ہیکرز نے لاہور سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی ویب سائٹ ہیک کر لی۔ ہیکرز نے ویب سائیٹ پر بھارتی پنڈت کی تصویر لگا دی۔ ہیکرز نے ویب سائٹ پر بھارت کے حق میں نعرے درج کر دیے۔