سندھ کی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
کراچی(92نیوز)سندھ کابینہ کی حلف برداری گورنر ڈاکٹر عشرت العباد خان نے حلف لیا۔ مراد علی شاہ کی کابینہ میں نو وزیر، چار مشیر اور چار معاونین خصوصی شامل ہیں جبکہ حلف برداری کے بعد وزیراعلیٰ سندھ کابینہ کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری بھی دیں گے۔