سندھ بھرمیں سی این جی بندش کا شیڈول ایک بار پھر تبدیل
کراچی (ویب ڈیسک)ترجمان ایس ایس جی سی کےمطابق کراچی سمیت سندھ بھرمیں سی این جی اسٹیشنز آج بندرہیں گے جو چوبیس گھنٹوں کی بندش کے بعد کل کھل جائیں گے،
ترجمان نے بتایا کہ سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعرات کو بھی چوبیس۔۔ چوبیس گھنٹوں کیلئے بند رہیں گے۔۔
واضح رہے سوئی سدرن گیس کمپنی نے دو روز قبل سات مارچ کو ایک شیڈول جاری کیا تھا جو آج تبدیل کردیا گیا۔۔