سندھ اسمبلی : بڑے سائیں ایوان میں اپنی نشست بھی بھول گئے
کراچی(92نیوز)بڑے سائیں جی اسمبلی آئےمگر بیٹھیں کہاں ؟؟
تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ سندھ ایوان میں اپنی نشست ہی بھول گئے نشاندہی پر اپنی سیٹ پر براجمان ہوئے اور پھر ڈیسک بھی بجا ڈالا۔