سعودی عرب میں عید کا چاند نظر نہ آیا ،عید الفطر بدھ کو ہوگی
ریاض(92نیوز)سعودی عرب میں عید الفطر کا چاند نظر نہ آیا کل سعودیہ میں تیسواں روزہ ہوگا ۔ دوسری طرف پاکستان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل لاہور میں ہوگا ۔ ماہر فلکیات نے کل بدھ کوچاند کے نظر آنےکا امکان ظاہر کیا ہے ۔