سابق سربراہ آئی ایس آئی جنرل (ر)حمید گل کی نمازجنازہ ادا
ر اولپنڈی(92نیوز)آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل ر حمید گل کی نمازجنازہ ادا کردی گئی ۔
تفصیلات کےمطابق سابق آئی ایس آئی چیف کی نمازجنازہ راولپنڈی کے ریس کارس گراؤنڈ میں ادا کی گئی میں ملٹری عہدیداروں سمیت اعلی سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔
نماز جنازہ میں شریک ہر آنکھ اشکبار تھی اور اس موقع پر بہت سے رقت آمیز مناظر بھی دیکھنے میں آئے۔نماز جنازہ کے آ س سے پاس کے ملحقہ علاقوں میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔