ریلی لاہور پہنچ گئی، نواز شریف کا شاہدرہ میں خطاب، عدالتی فیصلے پر تنقید
لاہور(92نیوز)نواز شریف کی ریلی لاہور پہنچ گئی سابق وزیراعظم کی شاہدرہ میں خطاب میں بھی عدالتی فیصلے پر سخت تنقید۔ پاکستان میں تبدیلی لانے کیلئے تعاون کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ نااہلی کا فیصلہ قوم نے قبول کیا نہ میں نے کیا۔ میں چین سے بیٹھوں گا نہ قوم بیٹھے گی۔