روس کے ڈپٹی وزیراعظم فائرنگ رینج میں شوٹنگ کرتے زخمی ، ترجمان کی تردید
ماسکو(ویب ڈیسک) روس کے ڈپٹی وزیراعظم دمتر روگوزون فائرنگ رینج میں شوٹنگ کرتے ہوئے اپنی ہی ٹانگ پر گولی مار بیٹھے ۔
جبکہ روسی ڈپٹی وزیراعظم کے ترجمان نے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہینڈ بال کھیلتے ہوئے زخمی ہوئے ہیں۔