روس کے انجینئرزنے ریفلیکٹراسٹیلائٹ کےلیے پیسے جمع کرلئے
ماسکو(ویب ڈیسک)روس کے انجینئرزنے ریفلیکٹراسٹیلائٹ کےلیے پیسے جمع کرلئے۔
تفصیلات کےمطابق ماسکویونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے انجینئرزاورخلابازی کے شوقین افرادنےریفلیکٹراسٹیلائٹ بنانے کےلیےپیسے جمع کرلیے۔
سولہ اسکوائرمیٹرچوڑے اس سیٹلائٹ سےسورج کی شعاعیں منعکس ہوکرزمین پرآئیں گی۔
سٹیلائٹ رات کے وقت آسمان کو روشن رکھنے کی منصوبہ بندی کا ایک حصہ تصور کیا جارہا ہے۔