روسی وزیرخارجہ کا امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ
ماسکو(ویب ڈیسک)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نےامریکی ہم منصب سےٹیلیفون پررابطہ کیا ہے ۔
دونوں رہنماؤں کی جانب سےشام میں جنگ بندی کے حوالے سے اقدامات پربات چیت کی گئی ہے ۔
روسی وزیر خارجہ نےشام ترک سرحد بندکرنےکامطالبہ ایک بار پھر دہرا دیا ہے ۔