روسی خلاباز کا ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
|ماسکو ( 92 نیوز) سوشل میڈیا پر عام حالات میں جاری کی گئی ذاتی ویڈیوز کم ہی توجہ کا مرکز بنتی ہیں، ہاں اگر یہ پیغام خلا سے آیا ہو تو یہ بہت ہی متاثر کن ہوسکتا ہے۔
عالمی سپیس سٹیشن میں موجود ایک روسی خلاباز نے ایسا ہی کچھ کیا، جن کی یوٹیوب پر جاری ویڈیو دنیا بھر میں وائرل ہوگئی ہے ۔