راؤ انوار کی جے آئی ٹی سربراہ کی تبدیلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست
کراچی ( 92 نیوز ) نقیبا للہ خان قتل کیس کے مرکزی کردار اور سابق ایس ایس پی راؤ انوار نے جے آئی ٹی سر براہ کی تبدیلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ۔
راؤ انوار نے درخواست میں موقف اپنایا کہ ایڈیشنل آئی جی آفتاب پٹھان کو تبدیل کیا جائے اور جے آئی ٹی میں حساس اداروں کے ارکان کو بھی شامل کیا جائے ۔