راولپنڈی : گیس لیکج سے آگ لگ گئی ،ایک شخص جاں بحق
راولپنڈی(92نیوز)راولپنڈی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز ٹو میں ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث آگ لگ گئی ۔
آگ لگنے کے باعث ایک شخص جھلس گیا ۔
ذرائع کے مطابق آگ سے متاثرہ شخص کو پمز منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا ۔