دھاندلی کی تحقیق کیلئےتین رکنی جوڈیشل کمیشن قائم
اسلام آباد(92نیوز)چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں دھاندلی کی تحقیقات کےلئے تین رکنی کمیشن قائم ہوگیا ۔
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ناصرالملک کے علاوہ جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس اعجاز افضل کمیشن کے رکن ہونگے۔
اس سے قبل چیف جسٹس ناصر الملک نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی منظوری دی۔