دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹی 20 ٹیم کا اعلان کردیا گیا
لاہور ( 92 نیوز ) دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی ٹی 20 ٹیم کا اعلان کردیا گیا ۔ ٹیم 3 میچوں کی سیریز کھیلے گی ،،،
قومی ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے ۔ عماد وسیم ان فٹ ہونے پر ٹیم سے ڈراپ ہوگئے۔
ٹیم میں فخر زمان ، احمد شہزاد ، بابر اعظم ، شعیب ملک، حارث سہیل ،محمد حفیظ ،محمد نواز ،شاداب خان ،فہیم اشرف ،عامر یامین ، محمد عامر،حسن علی ،رومان رئیس اور عمر امین شامل ہیں ۔
دورے میں قومی ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔