دنیا کا پہلا راکٹ شپ خلا میں مسافروں کو لے جانے کیلئے تیار
لاہور(ویب ڈیسک)دنیا کا پہلا راکٹ شپ خلا میں مسافروں کولے کر جائے گا،امریکی فیڈرل ایوی ایشن نے ہری جھنڈی دکھا دی،جہاز زمین سے سو کلومیٹر کی بلندی پر منٹوں میں پہنچے گا اور یہ خاصیت اس میں لگے راکٹ کی وجہ سے ہے۔
جہاز میں بیٹھنےکےلئےسات سو افراد نے پیسے جمع کرادئیےہیں ،انوکھے اور تیزترین جہاز کی ایک سیٹ کا کرایہ دولاکھ پچاس ہزار ڈالر ہے۔