خیبر ایجنسی:فضائی کارروائی میں 9دہشت گرد ہلاک January 19, 2016 Edit Delete خیبر ایجنسی:فضائی کارروائی میں 9دہشت گرد ہلاک راولپنڈی(92نیوز)سکیورٹی فورسز کی خیبر ایجنسی میں فضائی کارروائی نو دہشت گرد مارے گئے،۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کارروائی پاک افغان سرحد کے قریبی علاقے میں کی گئی ۔ پاکستان بریکنگ نیوز اہم ترین