Friday, September 20, 2024

خیبرپختونخوا اور سندھ میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا چناؤ بھی آج ہوگا

خیبرپختونخوا اور سندھ میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا چناؤ بھی آج ہوگا
August 15, 2018
اسلام آبا د( 92 نیوز) خیبرپختونخوا اور سندھ میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا چناؤ بھی آج ہوگا ، کے پی میں کسٹوڈین کیلئے مشتاق غنی اور لائق محمد آمنے سامنے ، ڈپٹی اسپیکر کیلئے محمودجان اور جمشیدمہمند مقابل ہوں گے ۔ سندھ اسمبلی میں سراج درانی اور جاوید حنیف میں اسپیکر کیلئے مقابلہ  ہوگا جب کہ رابعہ اظفر اور ریحانہ لغاری میں ڈپٹی اسپیکر کیلئے جوڑ پڑےگا۔