Friday, September 20, 2024

خرم کی ناقص کارکردگی،احمد شہزاد کی ٹیم میں شمولیت کا امکان

خرم کی ناقص کارکردگی،احمد شہزاد کی ٹیم میں شمولیت کا امکان
March 2, 2016
  لاہور(92نیوز)خرم منظور کی ناقص کارکردگی پر احمد شہزاد کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے احمد شہزاد سے پاسپورٹ مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق احمد شہزاد کو قومی ٹی ٹوینٹی اسکواڈ میں جلد طلب کیا جا سکتا ہے۔