Friday, September 20, 2024

حکومت منافقت چھوڑے، غیرت کے نام پرقتل کے خلاف قانون بنائے، بلاول

حکومت منافقت چھوڑے، غیرت کے نام پرقتل کے خلاف قانون بنائے، بلاول
March 1, 2016
کراچی(92نیوز)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت منافقت چھوڑے  اورغیرت کے نام پرقتل کے خلاف قانون بنائے۔ تفصیلات کےمطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت منافقت چھوڑے اورغیرت کے نام پر قتل کے خلاف قانون سازی کرئے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کہتے ہیں غیرت کے نام پر عورتوں کو قتل کرنے والوں کو عبرتناک سزا ملنی چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ  سخت قوانین نہ ہونے کے باعث قاتل سرعام پھر رہے ہیں۔