جنوبی وزیرستان کے صحافیوں کے وفد کا آئی ایس پی آر کا دورہ
راولپنڈی ( 92 نیوز ) جنوبی وزیرستان کے صحافیوں کے وفد نے آئی ایس پی آر کا دورہ کیا ہے ۔
دورے کے دوران صحافیوں نے علاقے کی سکیورٹی صورتحال اور پاک فوج کے ترقیاتی کاموں پر رائے دی ۔
صحافیوں کے وفد نے امن و امان کی بحالی پر پاک فوج کو خراج تحسین بھی پیش کیا ۔