جعلی باہو بلی کی اصلی ہاتھی کے سامنے ایک نہ چلی
ممبئی ( 92 نیوز ) جعلی باہو بلی کی اصلی ہاتھی کے سامنے ایک نہ چلی ۔ ہاتھی نے اٹھا کر دور پٹک دیا ۔
بالی ووڈ کی فلم باہو بلی سے متاثر بھارتی نوجوان باہو بلی کی اسٹنٹ کی نقل کرتے ہوئے ہاتھی پر چڑھنے لگا تو ہاتھی مشتعل ہوگیا۔
نوجوان نے باہو بلی کی طرح ہاتھی کی سونڈ پر پاؤں رکھنے کی کوشش کی تو ہاتھی نے غصے میں آکر دور پٹخ دیا۔