Friday, September 20, 2024

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے
March 4, 2016
لاہور(ویب ڈیسک)جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے چین میں بے خبر ڈرائیور نے موڑ کاٹتے ہوئے ٹرک موٹرسائیکل سوار پر چڑھا دیا  ۔ موٹرسائیکل پر بچہ بھی سوار تھا جو بظاہر یوں لگا کہ ٹرک کے نیچے آگیا ہو مگر بچہ بحفاظت  ٹرک کے نیچے سے نکل آیا  ۔