جسٹس فائز عیسیٰ کی تقرری کے خلاف دائر درخواست خارج
اسلام آباد ( 92 نیوز ) جسٹس فائز عیسیٰ کی تقرری کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی گئی ۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نےمختصر فیصلہ سنادیا۔
فیصلے کے مطابق جستس فائز عیسیٰ کی تقرری قانون کے مطابق ہوئی ، تفصیلی فیصلہ بعد میں سنایا جائے گا۔