Friday, September 20, 2024

جرمنی میں کار ڈرفٹنگ چیمپئن شپ کا انعقاد

جرمنی میں کار ڈرفٹنگ چیمپئن شپ کا انعقاد
February 22, 2018

برلن ( 92 نیوز ) جرمنی میں ریموٹ کنٹرول کی مدد سے چلنے والی کھلونا گاڑیوں کے درمیان ریسنگ اور کار  ڈرفٹنگ  کامقابلہ ہوا۔

 مقابلے میں منچلوں نے جوش و خروش سے شرکت کی ، دلکش لائیٹس سے مزین ان گاڑیوں نے جب جب ٹریک پر توازن اور کنٹرول کا شاندارمظاہرہ کیاتو دیکھنےوالے دنگ رہ گئے۔