جاپان میں بزرگوں کو خوش کرنے کیلئے روبوٹس تیار
ٹوکیو( 92 نیوز) اب پالتو جانوروں کی جگہ بھی روبوٹس لینے لگے ، جاپان میں روبوٹس عمررسیدہ افراد کابڑاسہارابن گئے۔
ٹوکیومیں موجود ایک نرسنگ ہوم میں مقیم بزرگوں کو خوشیاں فراہم کرنے کیلئےخوصورت روبوٹس دیئے گئے ہیں ۔
یہ روبوٹ نہ صرف بولتے ہیں بلکہ مختلف حرکتوں سے دیکھنےوالوں کو لطف اندوز بھی کرتےہیں۔