جامعہ کراچی میں موجود’’را‘‘کا نیٹ ورک بے نقاب
کراچی(92نیوز)جامعہ کراچی میں موجود’’را‘‘کا نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا ہے ،گرفتار پانچ ملزموں کا ’’را‘‘سے دہشت گردی کی ٹریننگ لینے کا اعتراف ۔
دوسری طرف سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار را کے ’’مہرے‘‘ صدام عرف ایجنٹ نمبر دو سو ایک نے اپنے بھارتی آقاؤں کے نام اُگل دیئے ہیں،، را ایجنٹ کا ویڈیو بیان نائنٹی ٹو نیوز کو موصول ہوگیا ہے ۔