ثمینہ خالد گھرکی کا بلاول بھٹو کیلئے دو پونیز کا تحفہ
لاہور(92نیوز)پیپلز پارٹی کی رہنما ثمینہ خالد گھرکی نے بلاول بھٹو کیلئے دو پونیز کا تحفہ دیا ہے ۔
تفصیلات کےمطابق پیپلزپارٹی کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر ثمینہ خالد گھرکی نے بلاول بھٹو زرداری کیلئے دو پونیز ،دو چھوٹے گھوڑوں ،، کا تحفہ دیا ہے ۔
سابق وفاقی وزیر نے پست قامت کے ان دو گھوڑوں کو بلاول ہاؤس لاہور بھیج دیا گیا ہے ۔