تھرپارکر میں غذائی قلت سے مزید5 بچے جاں بحق
تھرپارکر(92نیوز)تھرپارکر میں غذائی قلت سے مزید پانچ بچے جاں بحق ہوگئے ہیں تیرہ دن میں بچوں کی ہلاکتیں بیالیس تک پہنچ گئی ہیں ۔
دوسری طرف سندھ حکومت نے سب اچھا کی رٹ لگا رہی ہے ۔
نثار کھوڑو کہتے ہیں تھر میں قحط نہیں اموات قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں کی ہوئی ہیں اس میں حکومت کی کوئی غفلت نہیں۔