ترک صدر کا وزیر اعظم نوازشریف کو فون
اسلام آباد(ویب ڈٰیسک)ترک صدر کا وزیر اعظم نواز شریف کو فون ، یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اورترک صدرطیب اردگان نے یمن کی صورتحال پرامن طریقے سےحل کرنےپراتفاق کیا ہے۔
وزیراعظم نوازشریف کوترکی کےصدرطیب اردگان نے ٹیلی فون کیا ہے اور انہیں یمن کی صورتحال پراعتماد میں لیا۔
طیب اردگان نے ایرانی صدرسےہونےوالی ملاقات سےمتعلق آگاہ بھی کیا۔
دونوں رہنماؤں نے یمن کی صورتحال پرامن طریقےسےحل کرنےپراتفاق کیا ہے