تحریک انصاف کا کرپشن مٹاؤ قافلہ تالپور وڈا پہنچ گیا
تالپوروڈا(92نیوز)تحریک انصاف کا کراچی سے شروع ہونے والا کرپشن مٹاو ملک بچاو قافلہ تالپور پہنچ گیا ۔
تالپور پہنچنے پر مقامی رہنماوں نے قافلے کا پرتپاک استقبال کیا ہے ۔قافلے کے پہنچنے پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا ہے اور اس موقع پر روایتی بھنگڑے بھی ڈالے گئے ہیں ۔
واضح رہے کہ کرپشن مٹاؤ قافلہ شاہ محمود قریشی کی زیر سربراہی رواں ہے ۔ؔ