تیرہویں چولستان جیپ ریلی ، پری پیرڈ کیٹیگری نادر مگسی نے جیت لی
چولستان ( 92 نیو ز) تیرہویں چولستان جیپ ریلی کا آخری مرحلہ بھی مکمل ہو گیا ، پری پیرڈ کیٹیگری نادرمگسی نے جیت لی۔
صاحبزادہ سلطان دوسرے اورجعفر مگسی تیسرے نمبر پررہے۔