بھکر میں دو گاڑیوں اور موٹرسائیکل میں تصادم،5افراد جاں بحق
بھکر ( 92 نیوز ) بھکر کی تحصیل کورکوٹ میں دوگاڑیوں اور موٹر سائیکل میں تصادم ہو اہے ۔
تصادم کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔