بھارت نے پٹھانکوٹ حملے کے متعلق نامکمل معلومات فراہم کیں : تحقیقاتی رپورٹ
اسلام آباد(92نیوز)بھارت نے پٹھان کوٹ حملے کے متعلق نامکمل معلومات فراہم کیں ، پاکستان کی طرف سے پوچھے گئے سوالات کے جواب بھی نہیں دیے گئے ہیں۔
مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی نے رپورٹ قومی سلامتی کے مشیر کو پیش کر دی رپورٹ کے بعد ناصر جنجوعہ کا بھارتی ہم منصب اجیت دوول سے دوبارہ رابطہ ۔