بھارتی پنجاب کی آزادی اور خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم آج لندن میں ہوگا
لندن (92 نیوز) بھارتی پنجاب کی آزادی اور خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم آج لندن میں ہوگا۔
کوئین الزبتھ سنٹر میں ووٹنگ کا اہتمام سکھ فار جسٹس تنظیم نے کیا گیا ہے۔
سکھ رہنماؤں کا کہنا ہے بھارتی پنجاب کی آزادی کی تحریک لندن سے شروع ہورہی ہے، بھارت سکھوں کے بعد اب کسانوں کی نسل کشی کررہا ہے۔