کراچی کنگز کی جانب سے شاہد آفریدی اور عماد وسیم میچ پہلے ان فٹ ہو گئے
لاہور ( 92 نیوز) پی ایس ایل تھری کے بڑے مقابلے سے قبل کراچی کنگز کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ شاہد آفریدی اور عماد وسیم انجری کے باعث آؤٹ ہو گئے ۔
کراچی کنگز کی کمان فاسٹ باؤلر محمد عامرنے سنبھالی ۔کراچی کنگز نے متبادل کے طور پر مختار احمد، ذوالفقار بابر ،دانش عزیز کو اسکواڈ میں شامل کرلیا ۔
دوسری جانب پشاور زلمی بھی زخمی تمیم اقبال سے محروم تھی۔