بنگلور: سکول میں چیتا گھس گیا ،پکڑنے کی کوشش میں 6افراد زخمی
بنگلور(ویب ڈیسک)بھارتی شہربنگلور کے ایک سکول میں چیتا گھس گھس گیا ۔
تفصیلات کےمطابق بھارتی شہر بنگلور میں ایک چیتا گھس گیا جس کو پکڑنے کی کوشش کرنے والے چھے افراد بھی زخمی ہوگئے ہیں ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق محکمہ جنگلات کے حکام نے چینے کو پکڑنے کی کوشش جاری رکھی ہوئی ہے تاہم بپھرا ہوا چیتا ان کے قابو میں نہیں آیا ہے ۔